ماضی میں منصوبہ بندی کی جاتی تو آبی بحران پیدانہ ہوتا،خسرو بختیار

ماضی میں منصوبہ بندی کی جاتی تو آبی بحران پیدانہ ہوتا،خسرو بختیار

لاہور(پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما خسرو بختیار نے کہا کہ 5سالہ اقتدار میں آبی ذخائر کے حوالے سے کچھ نہ کرنے والے آج کس منہ سے بھاشا اور کالا باغ ڈیم بنانے کا وعدہ کر رہے ہیں ۔رحیم یار خان روانگی سے قبل یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں مناسب اور بروقت منصوبہ بندی کی جاتی تو آج ملک پانی کی اس شدید قلت کا شکار نہ ہوتا۔

، بھارت دوستی کے باعث دشمن ملک کو بگلیہار اور کشن کنگا ڈیم بنانے سے بھی نہیں روک سکے

مزید : میٹروپولیٹن 4