آئندہ انتخابات میں عمران خان کی جیت یقینی ہے،مہر واجد عظیم

آئندہ انتخابات میں عمران خان کی جیت یقینی ہے،مہر واجد عظیم

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مہر واجد عظیم نے کہا ہے کہ انتخابا ت میں عمران خان کی جیت یقینی ہے اور یہ انتخابات بر وقت ہی ہو نے چا ہئیے اسی میں ملک و قوم کی بہتری ہے تا خیری ہر بے استعمال کر نے والو ں کو کچھ نہیں ملے گا تحریک انصا ف عمران خان کی قیادت میں پورے ملک سے کلین سو پ کر ے گی کر پشن کے خلا ف عمران خان کی جدو جہد رنگ لا چکی ہے انتخا با ت میں تحریک انصا ف کا مقا بلہ کر پٹ ما فیا سے ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پار ٹی اور( ن) لیگ کی دوغلی پالیسوں کو عوام پہچان چکی ہے انتخابا ت ان رو ایتی سیا ستدانو ں کیلئے ان کی سیاسی مو ت ثا بت ہوں گے۔

پاکستان کا مستقبل رو شن صرف اورف صرف تحریک انصا ف کی کامیابی سے ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4