حاجی ماجد لعل نے پی پی 159سے ن لیگ کے ٹکٹ کیلئے کاغذات جمع کروا دیئے

حاجی ماجد لعل نے پی پی 159سے ن لیگ کے ٹکٹ کیلئے کاغذات جمع کروا دیئے

لاہور (پ ر)صوبائی حلقہ 159 سے حاجی ماجد لعل چودھری کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کے لیے ٹکٹ کے لیے کاغذات جمع کروا دیئے، حلقہ کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ اگر اس حلقہ سے حاجی ماجد لعل چودھری کو مسلم لیگ کی طرف سے ٹکٹ دیا گیا تو ان کی جیت یقینی ہے علاقے کے رہائشی ان کے شانہ بشانہ ساتھ ہیں، حاجی ماجد لعل چودھری عرصہ وراز سے مسلم لیگ سے وابستہ ہیں ان کی خدمات کو ہر سطح پر سراہا گیا، رہائشیوں نے مسلم لیگ کے صدر میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ حاجی ماجد لعل چودھری کو صوبائی حلقہ 159 کا ٹکٹ دیا جائے-

مزید : میٹروپولیٹن 4