ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کی بیٹی نے مخصوص نشست کے لئے کاغذات جمع کر ا دیے
لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف وومن ونگ لاہور کی سابق نائب صدر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کی بیٹی نے فاطمہ نو ر قادر نے لاہور سے مخصوص سیٹ کے لئے اپنے کاغذات جمع کروا دئیے اور اس امید کا اظہار کیا کہ پارٹی میرٹ پر فیصلہ کرے گی۔
اور پارٹی جو بھی فیصلہ کرے گی قبول ہوگا ۔