رمضان میں خالق حقیقی کی خوشنود حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے،ملک نعیم

رمضان میں خالق حقیقی کی خوشنود حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے،ملک نعیم

لاہور(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن ٹریڈرزونگ کے نائب صدر ملک محمد نعیم نے کہاہے کہ رمضان المبارک بابرکت اور رحمتوں کا مہینہ ہے ۔ ماہ مقدس میں عبادات کے ساتھ انسانیت کی خدمت کرکے خالق حقیقی کی خوشنودی حاصل کی جاسکتی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ تاجر برادری رمضان المبار ک کی مناسبت سے دکھی اور بے سہاراافر اد کو بھی رمضان المبارک کی خوشیوں میں شریک کرنے کیلئے حسب استطاعت باہمی تعاون سے اقدامات کرے گی ۔ دکاندار حضرات رمضان المبارک میں اشیائے خور دونوش میں اضافے کی بجائے آسانیاں پیدا کریں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...