بلال سٹیل ملز دستر خواں پر سحری و افطاری کا سلسلہ جاری

بلال سٹیل ملز دستر خواں پر سحری و افطاری کا سلسلہ جاری

لاہور (پ ر) بلال سٹیل ملز دستر خوان پر رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران فری سحرو افطاری کا سلسلہ جاری ہے جہاں پر تنگ دست اور لاچار افراد اپنے روزے رکھنے اور افطار کرنے آتے ہیں۔ سحر وافطار پر آنے والے لوگوں کی توافع کیلئے صحت بخش سحر وافطار کا اہتمام صاف ستھرے ماحول میں کیا جاتا ہے ۔چیئر مین ایس ایم ڈویلپرز فرخ شہزاد ملک نے کہا لاہور کے مختلف مقامات پر ہماری برانچیں خدمت خلق کیلئے کوشاں ہیں۔CEOبلال ملک نے کہا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ہماری اس کاوش کو قبول فرمائیں اور ہمیں انسانیت کی خدمت کرنے کی زیادہ سے زیادہ توفیق عطا فرمائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...