ڈسٹرکٹ ہسپتال گوادر کو یوبی ایل کی طرف سے ایمبولینس کا عطیہ

ڈسٹرکٹ ہسپتال گوادر کو یوبی ایل کی طرف سے ایمبولینس کا عطیہ

ملتان ( پ ر)یو بی ایل نے، پاکستان بھر میں بہتر صحت اور دیکھ بھال کی خدمات کی فراہمی کے لئے اپنے ایجنڈے اور عزم کے حصول(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

کے طور پر، گوادر ضلعی ہسپتال میں ایمبولینس کا عطیہ دیا۔اس موقع پر دوستین جمالدینی ، چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی، ضیا اعجاز، گروپ ایگزیکٹو ۔ برانچ بینکنگ، یو بی ایل، بشیر بنگل زئی، کمشنر مکران ڈویژن، عبدالرحمن، آر ایچ بی کوئٹہ، یو بی ایل اور مرید احمد، ڈی ایم تربت یو بی ایل تقریب میں شریک تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر