جاوید علی شاہ 158‘دیوان ذوالقرنین159سے (ن)لیگ کے امیدوار ہونگے

جاوید علی شاہ 158‘دیوان ذوالقرنین159سے (ن)لیگ کے امیدوار ہونگے

شجاع آباد(نمائندہ خصوصی) عام انتخابات میں مسلم لیگ ن سے این اے158 کیلئے سید جاوید علی شاہ اوراین اے 159 جلالپورپیروالا سے دیوان ذوالقرنین کو امیدوار فائنل کرلیا گیا ہے ۔لاہور میں ہونے والے لیگی قیادت کے فیصلے کے مطابق این اے 158 کے صوبائی حلقہ 220 سے رانا (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

طاہر شبیر ‘ صوبائی حلقہ 221 سے رانا اعجاز احمد نون‘ این اے 159 جلالپور پیروالا کے صوبائی حلقہ 222 سے مہدی عباس لنگاہ اور صوبائی حلقہ 223 سے نغمہ مشتاق لانگ کو بطور امیدوار فائنل کرلیا گیا ہے ۔

امیدوار فائنل

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...