ٹیکس چوری کی خفیہ انکوائری رپورٹ بارے علم نہیں‘ملک وقار

ٹیکس چوری کی خفیہ انکوائری رپورٹ بارے علم نہیں‘ملک وقار

ملتان (نیوز رپورٹر)ٹویوٹا سٹی موٹرز کے مالک ملک وقار نے کہا ہے کہ ان کا ٹیکس چوری سے تعلق ہے اور نہ ہی انہیں آئی اینڈ آئی (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

ان لینڈ ریونیوکی انکوائری رپورٹ بارے علم ہے وہ اس قسم کے کسی معاملات سے قطعی بے خبر ہیں پاکستان سے بات چیت کرتے ہوئے ملک وقار نے کہا کہ ٹیکس چوری اور آمدنی کم ظاہر پر بنی انکوائری رپورٹ بارے وہ کچھ نہیں جانتے

ملک وقار

مزید : ملتان صفحہ آخر