پراپرٹی ٹیکس کے 60نادہندگان کی دکانیں سیل

پراپرٹی ٹیکس کے 60نادہندگان کی دکانیں سیل

ملتان ( خبر نگار خصوصی) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر 60نادہندگان کی دکانیں سیل کر دیں۔ کارروائی(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

ابدالی روڈ‘ ممتاز آباد اور گلگشت کالونی میں کی گئی ہے ۔ کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیاگیا ہے۔

سیل

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...