انتخابی فیصلوں کیخلاف اپیلوں کی سماعت کیلئے ٹربیو نلز قائم

انتخابی فیصلوں کیخلاف اپیلوں کی سماعت کیلئے ٹربیو نلز قائم

ملتان (خبر نگار خصوصی) لاہورہائیکورٹ نے ملتان بینچ میں ضلعی ریٹرننگ افسران کے انتخابی فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

سماعت کے لئے ٹربیونلزقائم کردئیے ہیں۔اس سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے دائرہ اختیارمیں آنے والے اضلاع کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کے انتخابی معاملات میں فیصلوں کیخلاف اعتراضات اوراپیلوں کی سماعت کے لئے جسٹس قاضی محمدامین احمداورجسٹس مرزاوقاص رؤف پرمشتمل ٹربیونلزقائم کئے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر