ٹیوب ویل کی مرمت کرنیوالا الیکٹریشن مٹی کے تودے تلے دب کر دم توڑ گیا
کبیروالا،بٹہ کوٹ(نامہ نگار+نمائندہ پاکستان) گزشتہ شام نواحی چوکی نڑھول کے(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
نزدیک مقامی زمیندار کے ٹیوب ویل کی مرمت کے دوران جواں سالہ الیکٹریشن محمد عارف پر مٹی کا تودہ آگرا جس میں دب گیا اطلا ع ملنے پر ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی اور تین گھنٹوں کی شدید جدو جہد کے بعد محمد عارف کو نکالنے میں کامیاب ہو گئے تب تک وہ جاں بحق ہو چکا تھا ۔