6پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری

6پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری

ملتان (خبر نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے شہری کوہراساں و(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

پریشان کرنے کے خلاف درخواست پر ایس ایچ اوتھانہ بی زیڈسے 8 جون کو جواب طلب کرلیاہے۔ فاضل عدالت میں ملتان کے خالداکرم خان نے درخواست دائر کی تھی کہ اس نے سہیل سلیم اورمحمدآصف کے ساتھ اعتماد کاتعلق ہونے کی وجہ سے دونوں کے درمیان جائیدادکے معاہدہ میں بطورگواہ دستخط کئے بعدازاں دونوں کے درمیان تنازعہ میں درخواست گذارکو بلاوجہ ہراساں وپریشان کیا جارہاہے اوراپنے اثرورسوخ کی بدولت قتل کرنے سمیت سنگین نتائج کی دھکمیاں دے رہے ہیں اورپولیس کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے اس لئے کارروائی کرنے کاحکم دیاجائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...