مٹہ ،نوجوان نے زندگی کا چراغ گل کردیا

مٹہ ،نوجوان نے زندگی کا چراغ گل کردیا

مٹہ(نمائندہ پاکستان)نوجوان نے خودکو گولی مارکر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا تفصیلات کے مطابق مٹہ کے رہائشی جمال ولد افرین سکنہ مٹہ نے نامعلوم وجوہات کے بنا پر خود کو گولی مارکر اپنے زندگی کا چراغ گل کردیا ۔ لاش مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس نے واقعے کے رپورٹ درج کرکے لاش ورثاکے حوالے کردیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر