پبی میں غیر رجسٹرڈ میڈیکل سٹوروں کیخلاف کارروائی جاری

پبی میں غیر رجسٹرڈ میڈیکل سٹوروں کیخلاف کارروائی جاری

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ڈرگ انسپکٹر نو شہرہ خو شخال خان اورڈرگ انسپکٹر نو شہرہ محمد سا جد کا غیر رجسٹرڈ میڈیکل سٹوروں غیر معیاری ادویات غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف بھر پور کاروا ئی جاری افغان مہا جر بازار اکو ڑہ خٹک میں ایک میڈیکل سٹور ز کو سیل3 میڈیکل سٹور وں شوز کاز نو ٹس جاری تفصیلات کے مطا بق ڈرگ انسپکٹر نو شہرہ خو شخال خان اورڈرگ انسپکٹر نو شہرہ محمد سا جد کا غیر رجسٹرڈ میڈیکل سٹوروں غیر معیاری ادویات غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف بھر پور کاروا ئی کے دوران افغان مہا جر بازار اکو ڑہ خٹک کا اچا نک دورہ کیا اور ڈرگ لا ئسنس نہ ہو نے اور میڈیکل سٹور کے لئے مطلو بہ سامان نہ ہو نے پرعلی زیب میڈیکل سٹور کوسیل کیا اور اتین میڈیکل سٹوروں سلام میڈ یکل سٹور زین میڈیکل سٹور اور سد یس مییڈیکل سٹور کو شوز کاز نو ٹس جاری کئے اور ان کے خلاف ڈرگ ایکٹ 1976 کے تخت کاروا ئی کر تے ہو ئے مقد مات درج کئے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر