HUAWEI نے Y5 Prime 2018لانچ کردیا

HUAWEI نے Y5 Prime 2018لانچ کردیا

کراچی(پ ر)Y Series 2018 کی شاندار کامیابی کے بعد HUAWEI نے انٹری سطح کے اسمارٹ فونز میں ایک اور اضافہ کر دیا ۔ HUAWEI Y5 Prime 2018نوجوانوں اور نئے صارفین کے لیے بجٹ فون ہے ۔یہ جدید ٹیکنالوجی کلاسی ڈئزائین display FullView اور شاندار تجربے کے ساتھ 15,499روپے کی حیرت انگیز قیمت پر دستیاب ہے ۔HUAWEI Y5 Prime 2018 حاضرین کوحیرت میں مبتلا کرتے ہوئے ایک لائیو گیم شو میں لانچ کیا گیا۔ یہ عید کے موقع کی مناسبت سے اپنے پیاروں کے لیے عید کا بہترین تحفہ ہے ۔اسمارٹ فون نیلے اور کالے رنگ میں دستیاب ہے ۔5.45انچ +HD18:9 display FullViewکی خصو صیات کے ساتھ HUAWEI Y5 Prime 2018 خاص طور پر نوجوانوں کے لیے ڈئزائین کیا گیا ہے ۔ اس سائز میں 16: 9 تناسب کے مقابلے میں، HUAWEI Y5 Prime 2018 12.5 فیصد زیادہ ڈسپلے ظاہر کر سکتا ہے جس سے زیادہ وسیع منظر کا تجربہ حاصل ہوتا ہے۔گیمز کھیلنے سے فلمیں دیکھنے تک اسمارٹ فون صارفین کو بہترین تجربہ فراہم کرتا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...