حاجی بہادر شیر مرحوم کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کر گئیں

حاجی بہادر شیر مرحوم کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کر گئیں

چارسدہ (بیورو رپورٹ) چارسدہ سٹی کے حاجی بہادر شیر مرحوم کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کر گئیں ۔ نماز جنازہ آبادئی گاؤں سٹیشن کورونہ میں اد ا کی گئی ۔ مرحومہ ڈاکٹر جہان سوز الٹراساؤنڈ سپشلسٹ ، رضا جان سبجیکٹ سپیشلسٹ ، بشارت سی ٹی اور ضیاء جان پی ٹی سی کی والدہ ماجدہ تھی ۔ رسم قل آج بروز بدھ ادا کی جا رہی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...