مٹہ ،زبانی تکرار پر جھگڑا ،3 افراد زخمی

مٹہ ،زبانی تکرار پر جھگڑا ،3 افراد زخمی

مٹہ(نما ئندہ پاکستان )باتوں کے تکرار پر دو فریقین کے درمیان جھگڑا 3افراد زخمی مٹہ ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقے شکردرہ میں باتوں کے تکرار پر دونوں فریقین میں ایک دوسرے پر ڈانڈوں کے وار سے زخمی ہونے والوں میں فدا علی، زبیر شاہ ، فاروق شامل جس کو شدید زخمی حالت 1122 نے مٹہ ہسپتال لاکر جہاں پر ان کے طبی امداد جاری ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...