مبینہ غیرملکی فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے سماعت بغیرکسی کارروائی کے ملتوی کردی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی اورپارلیمنٹرین کیخلاف مبینہ غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے 22 جون تک ملتوی کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کی حلقہ بندیوں سے متعلق کیسزکے باعث الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی اورپارلیمنٹرین کیخلاف مبینہ غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے 22 جون تک ملتوی کردی۔