ن لیگ کے سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھرنیب میں طلب

ن لیگ کے سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھرنیب میں طلب
ن لیگ کے سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھرنیب میں طلب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھرکوطلب کرلیا۔

ترجمان نیب کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھرپر ہاوسنگ سوسائٹی سے8کروڑرشوت لینے کاالزام ہے اور انہوں نے ایل ڈی اے سے این او سی لیکردینے کا وعدہ بھی کیاتھا۔الزامات کی جانچ پڑتال کے لئے نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھرکوطلب کرلیاہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور