بارسلونا میں  صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر،میڈیا پرسننز اور سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت

  بارسلونا میں  صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر،میڈیا پرسننز اور سماجی ...
  بارسلونا میں  صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر،میڈیا پرسننز اور سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت

  

بارسلونا (غفور احمد قریشی ) قرطبہ ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر راجہ ٹیپو کی طرف سے بارسلونا میں مقیم صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا جس میں صحافی برادری کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی- صحافیوں میں  جاویدمغل، ظفر الیاس قریشی  ،شاہد احمد شاہد  ،ارشد نذیر ساحل ،اظہر عباس  ، طارق رفیق بھٹی   ،جواد چیمہ   اور ممتاز منیر سہوترہ   شامل تھے۔ دیگرسیاسی شخصیات میں چوہدری مظہر وڑانچانوالہ،چوہدری طارق گجر،سعید اخترحیدری،شبیر مٹھو  سمیت متعدد معززین شامل تھے۔

 

مزید : بین الاقوامی