منہاج ویلفیئر فرانس کی ایگزیکٹو کا اہم اجلاس منعقد ہوا 

منہاج ویلفیئر فرانس کی ایگزیکٹو کا اہم اجلاس منعقد ہوا 
منہاج ویلفیئر فرانس کی ایگزیکٹو کا اہم اجلاس منعقد ہوا 

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پیرس (ایازمحمودایاز) منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فرانس کی ایگزیکٹو کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں جس میں لیلتہ القدر کی رات  اور دس جون  کو ہونے والی گرینڈ افطاری کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔اس اجلاس کی صدارت منہاج ویلفیئر فرانس کے صدر راجہ بابر نے کی۔ جنرل سیکرٹری منہاج ویلفیئر چوہدری سلیمان اسلم نے رمضان المبارک میں ہونے والے ویلفیر کے کاموں پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور لیلتہ القدر اور افطاری کے حوالے سے ٹیمیں تشکیل دیں تاکہ بہتر انداز سے پروگرام کیے جا سکیں۔ افطاری کے حوالے سے اس بات کی خصوصی وضاحت کی گئی کہ یہ افطاری منہاج ویلفیئر کی ٹیم کی طرف سے دی جا رہی ہے۔

 

مزید : بین الاقوامی