چین نے خلیجی ممالک کے ساتھ درآمدی ٹیکس منسوخ کردیا

چین نے خلیجی ممالک کے ساتھ درآمدی ٹیکس منسوخ کردیا
چین نے خلیجی ممالک کے ساتھ درآمدی ٹیکس منسوخ کردیا

جدہ (محمد اکرم اسد) چین نے خلیجی ممالک کے ساتھ درآمدی ٹیکس منسوخ کردیا۔ اسکی بدولت خلیجی ممالک کیلئے چین کے سودوں میں 410ملین ڈالر کا اضافہ ہوگا۔ سعودی عرب کے کنگ عبداللہ توانائی ریسرچ مرکز نے تازہ ترین جائزہ جاری کرکے واضح کیا کہ خلیجی پلاسٹک مواد کے سودے چینی درآمدی ٹیکس کی منسوخی سے بڑھیں گے ۔سعودی عرب193ملین ڈالر ، امارات 134ملین ڈالر ، قطر 54ملین ڈالر اور کویت 28ملین ڈالر مالیت کا اضافی سامان چین کو مہیا کرینگے۔

مزید : عرب دنیا

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...