چیف جسٹس کا صحافی اسد کھرل پر تشدد کا نوٹس،آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب

چیف جسٹس کا صحافی اسد کھرل پر تشدد کا نوٹس،آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب
چیف جسٹس کا صحافی اسد کھرل پر تشدد کا نوٹس،آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس آف پاکستان نے صحافی اسدکھرل پر حملے کا نوٹس لے لیا اور آئی جی پنجاب سے 24 گھنٹے میںرپورٹ طلب کر لی۔
واضح رہے کہ سینئر صحافی اسد کھرل کو گزشتہ رات ایئر پورٹ سے آتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان کی گردن پر گہرے زخمی آئے ہیں،چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسد کھرل پر تشدد کا نوٹس لے لیا اور آئی جی پنجاب سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی۔