جعلی پیر دم کرنے کے بہانے گھر سے طلائی زیورات لے کر فرار

جعلی پیر دم کرنے کے بہانے گھر سے طلائی زیورات لے کر فرار
جعلی پیر دم کرنے کے بہانے گھر سے طلائی زیورات لے کر فرار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ساہیوال (ویب ڈیسک) جعلی پیر دم کرنے کے بہانے دھوکہ دہی سے گھر سے طلائی زیورات لے کر رفو چکر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں 84/5 میں جعلی پیر محمد عمر اپنے چیلے اور مریدنی کے ہمراہ آیا اور مسجد میں دم درود کرنے لگا، اس دوران گاﺅں کی خواتین بھی بچوں کو دم درود کرانے لگیں۔ گزشتہ روز یونس کے گھر بھی دم کرنے گیا اور وہاں اپنی مریدنی وغیرہ کے ہمراہ دم درود کرتے ہوئے گھر سے طلائی زیورات لے کر رفو چکر ہوگیا۔

پولیس تھانہ یوسف والا نے ملزمان کے خلاف مقمدہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ساہیوال