گوجرہ: خاتون نے گناہ چھپانے کیلئے نومولود کو قتل کرکے نعش گندے نالے میں پھینک دی

گوجرہ: خاتون نے گناہ چھپانے کیلئے نومولود کو قتل کرکے نعش گندے نالے میں پھینک ...
گوجرہ: خاتون نے گناہ چھپانے کیلئے نومولود کو قتل کرکے نعش گندے نالے میں پھینک دی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک) خاتون نے اپنا گناہ چھپانے کیلئے نومولود بچی کو گندے نالے کے قریب پھینک دیا۔

چک 283 ج ب میں نا معلوم خاتون نے ایک بچی کو جنم دیا اور اپنا گناہ چھپانے کیلئے اس کو قتل کرکے گندے نالے کے قریب پھینک دیا۔ نومولود کی نعش دیکھ کر دیہاتیوں نے صدر پولیس گوجرہ کو اطلاع کردی جس نے موقع پر پہنچ کر بچی کی نعش تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ٹوبہ ٹیک سنگھ

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...