کنونیرشپ کامعاملہ،سینیٹر فروغ نسیم کی جانب محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کنونیرشپ کامعاملہ،سینیٹر فروغ نسیم کی جانب محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے ...
کنونیرشپ کامعاملہ،سینیٹر فروغ نسیم کی جانب محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر فروغ نسیم نے کنونیرشپ کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں دائر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کنونیرشپ کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں دائر کی جس میں درخواست گزار سینیٹر فروغ نسیم نے موقف اختیار کیا کہ کیس کاجلد فیصلہ نہ ہونے سے لاکھوں ووٹرزمتاثرہوسکتے ہیں انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ اسلام آبادہائیکورٹ کنوینرشپ سے متعلق فیصلہ فی الفورسنائے۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /اسلام آباد