صدر اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کی ملاقات ، دفاعی اور سیکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال

صدر اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کی ملاقات ، دفاعی اور سیکیورٹی معاملات پر ...
صدر اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کی ملاقات ، دفاعی اور سیکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر ممنون حسین کی چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل زبیر حیات سے ملاقات ہوئی جس میں دفاعی اور سیکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل زبیر حیات سے ملاقات میں صدر مملکت ممنون حسین نے ملکی دفاعی کی خاطر پاک افواج کو ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت کی جبکہ ملاقات میں دفاعی اور سیکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد