چیف جسٹس ثاقب نثار اہم مقدمات کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ پشاور رجسٹری پہنچ گئے

چیف جسٹس ثاقب نثار اہم مقدمات کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ پشاور رجسٹری پہنچ گئے
چیف جسٹس ثاقب نثار اہم مقدمات کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ پشاور رجسٹری پہنچ گئے

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثاراہم مقدمات کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ پشاور رجسٹری پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ اسلام آباد میں اہم مقدمات کی سماعت کرنے کے بعد پشاور پہنچ گئے،جہاں وہ بجلی کے منصوبے اورناکوں سے متعلق کیس کی سماعت کریں گے،آئی جی خیبرپختونخوا بھی سپریم کورٹ پشاوررجسٹری پہنچ گئے،آئی جی عدالت کوسکیورٹی صورتحال،ناکوں کی صورتحال سے آگاہ کریں۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور