نگراں وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرحیات کی ملاقات

نگراں وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرحیات کی ملاقات
نگراں وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرحیات کی ملاقات

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگراں وزیراعظم جسٹس (ر)ناصر الملک نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرحیات سے ملاقات کی جس میں جنرل زبیر حیات نے ناصرالملک کونگراں وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل زبیر حیات سے اورنا صر الملک کی ملاقات میں ملکی سلامتی اورمسلح افواج کی پیشہ وارانہ امور پر بات چیت ہوئی جبکہ د فاعی اور سیکیورٹی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں جنرل زبیر حیات نے ناصرالملک کونگراں وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد