پانی کی بدترین قلت کے باوجود کالا باغ ڈیم نہ بننے کی ایسی وجہ کہ جان کر آپ کا بھی خون غصے سے کھول اٹھے گا

پانی کی بدترین قلت کے باوجود کالا باغ ڈیم نہ بننے کی ایسی وجہ کہ جان کر آپ کا ...
پانی کی بدترین قلت کے باوجود کالا باغ ڈیم نہ بننے کی ایسی وجہ کہ جان کر آپ کا بھی خون غصے سے کھول اٹھے گا

کالا باغ ڈیم کی تعمیر نہ ہونا اور بھارت کی آبی دہشت گردی دو ایسے اہم قومی مسائل ہیں جن سے پوری قوم کو آگاہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ بھارت نے پاکستان میں کالا باغ یا کوئی بھی بڑا ڈیم بننے سے روکنے کیلئے بھاری سرمایہ کاری کر رکھی ہے اور بدقسمتی سے انہیں ہمارے ہاں ایسے افراد بھی مل جاتے ہیں جو ان کا ایجنڈہ آگے بڑھا رہے ہیں۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...