شوگر کے مریض کو روزہ کس طرح رکھنا چاہئے؟معروف ماہر ذیابیطس کےاہم ترین موضوع پرمشورے آپ بھی جانئے

شوگر کے مریض کو روزہ کس طرح رکھنا چاہئے؟معروف ماہر ذیابیطس کےاہم ترین موضوع ...
شوگر کے مریض کو روزہ کس طرح رکھنا چاہئے؟معروف ماہر ذیابیطس کےاہم ترین موضوع پرمشورے آپ بھی جانئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

شوگر ایک عام بیماری بن چکی ہے۔شوگر کے مریضوں کے لیے سب سے اہم چیز یہ ہے کہ رمضان کے مہینے کو بہتر طریقے سے گزارنے کے لیے خصوصی پلاننگ کی جائے اور پلاننگ کا یہ عمل رمضان سے ایک ڈیڑھ ماہ قبل شروع ہو جانا چاہیے، ان کو اس بات کی فکر ہونی چاہیے کہ اگر انھیں رمضان کے روزے رکھنے ہیں اور اچھی طرح سے رکھنے ہیں اور شوگر کو کنٹرول کرنا ہے تو اس کے لیے انھیں کیا کچھ کرنا چاہیے؟

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری