کرن جوہر سے بات کرکے خود کو تازہ دم محسوس کرتی ہوں: عالیہ بھٹ

کرن جوہر سے بات کرکے خود کو تازہ دم محسوس کرتی ہوں: عالیہ بھٹ
کرن جوہر سے بات کرکے خود کو تازہ دم محسوس کرتی ہوں: عالیہ بھٹ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈاداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ فلمساز کرن جوہر سے بات کرکے خود کو  تازہ دم محسوس کرتی ہوں ۔ 

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہناتھا کہ وہ فلمساز کرن جوہر سے سخت گرمی میں کسی بھی موضوع پر بات کر سکتی ہیں چاہے وہ پیشہ وارانہ، ذاتی، فلسفیانہ یا کچھ بھی ہو جس پر ان سے بات کر کے مجھے اچھا لگتا ہے اور مزا آتا ہے اور ان سے بات کرنے سے مجھے تازہ دم محسوس ہوتا ہے۔واضح رہے کہ عالیہ بھٹ فلم ’’براہمسترا‘‘ اور ’’گلی بوائے ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

مزید : تفریح