’’ ابھی کتاب آئی نہیں تو یہ حال ہے ،سوچیں جب کتاب مارکیٹ میں آ گئی تو کیا ہو گا ‘‘ریحام خان کا ’’ ڈیلی پاکستان ‘‘کو تہلکہ خیز انٹرویو
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب اگرچہ ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی لیکن اس کتاب کی بازگشت سے پاکستانی سیاست شدید اضطراب کا شکار ہے،ریحام خان نے اگرچہ اپنی کتاب کے اقتباسات ظاہر نہیں کیے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں میں نظر آنے والے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے پاکستانی میڈیا پر طوفان کھڑا کر رکھا ہے جبکہ تحریک انصاف کے دیگر رہنما بھی اب کھل کر اس کتاب کی اشاعت کے خلاف میدان میں آ گئے ہیں ،ایسے میں لندن میں موجود ریحام خان کا ’’ڈیلی پاکستان ‘‘کو دیئے جانے والا تہلکہ خیز انٹرویو دیکھیں ۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔