پریانکا چوپڑا نے دپیکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، اداکارہ کے مداحوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی 

پریانکا چوپڑا نے دپیکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، اداکارہ کے مداحوں کے لئے بڑی ...
پریانکا چوپڑا نے دپیکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، اداکارہ کے مداحوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی 

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد تقریباً برابر ہو گئی جس کے بعد پریانکا چوپڑا نے دیپیکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ 

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد24,027,207 ہو گئی ہے جو اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے تھوڑی سی زیادہ ہے دیپیکا پڈوکون کے مداحوں کی تعداد 24,025,025 ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ دیپیکا پڈوکون انسٹاگرام پر حکمرانی کرتی رہی ہیں لیکن پریانکا چوپڑا اس ریس میں آگے جانے کے لئے پرعزم ہیں۔

مزید : تفریح