صوبائی دارالحکومت کے 145ایلیمنٹری سکولوں کو ہائی کا درجہ دینے کا فیصلہ

صوبائی دارالحکومت کے 145ایلیمنٹری سکولوں کو ہائی کا درجہ دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبائی دارالحکومت کے 145 ایلیمنٹری سکولوں کو ہائی سکولوں کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، واضح کیا گیا ہے کہ مذکورہ ایلیمنٹری سکولوں کو ہائی سکول کا درجہ دینے سے متعلق جاری نوٹیفکیشن کی تاریخ سے خود کو ہائی سکول تصور کریں گے، یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہر ایلیمنٹری سکول جسے ہائی سکول کا درجہ دیا جائے گا اس سکول کا سینئر ترین استاد بطور ہیڈ ماسٹر خدمات انجام دے گا۔