پٹرول سستا ہونے کے فوائد عوام تک پہنچائیں گے،سعدیہ سہیل

  پٹرول سستا ہونے کے فوائد عوام تک پہنچائیں گے،سعدیہ سہیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عوام تک پہنچانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی۔ اْن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو عوام کے روٹی روزگار اور غربت مہنگائی کے مسائل کا مکمل ادراک ہے۔

ہم روزافزوں مہنگائی اور ناجائز منافع خور مافیا کی جانب سے آٹا‘ چینی اور دوسری اشیائے ضروریہ کی مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمتیں بڑھانے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔