شبیر چیمہ کو ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر کوآرڈینیشن کااضافی چارج دیدیا گیا

شبیر چیمہ کو ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر کوآرڈینیشن کااضافی چارج دیدیا گیا

  

لاہور (پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ نے ڈائریکٹر لینڈ ایکوزیشن کے طور پر کام کرنے والے افسر شبیر احمد چیمہ کو ڈائریکٹر کوآرڈینیشن و عملدآمد کا اضافی چارج دے دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -