مختلف امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کاشیڈول جاری

مختلف امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کاشیڈول جاری

  

لاہور (پ ر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون، بی کام پارٹ ون، پارٹ ٹو اور ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان2020ء کے (پرائیویٹ) امیدواروں کیلئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون، بی کام پارٹ ون، پارٹ ٹو اور ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان2020ء میں شرکت کیلئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم کرانے کی آخری تاریخ 26-6-2020 ہے۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -