ایف بی آر کی طرف سے سیلز ٹیکس میں کمی کی مخالفت زیادتی ہے،گل محمد مرزا

ایف بی آر کی طرف سے سیلز ٹیکس میں کمی کی مخالفت زیادتی ہے،گل محمد مرزا

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے صدر گل محمد مرزا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2020-21 کے وفاقی بجٹ کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے جس کے لئے وزارت خزانہ کے معاشی تھنک ٹینک کی طرف سے سیلز ٹیکس میں کمی کی تجویز کی ایف بی آر نے مخالفت کر دی ہے جو کہ سراسر زیادتی ہے۔موجودہ معاشی حالات میں سیلز ٹیکس میں کمی کرنی چاہئے۔

تاکہ نچلے طبقے تک ریلیف پہنچ سکے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -