ٹڈی دل کا حملہ فوڈ سیکیورٹی کے لئے چیلنج پیدا کر سکتا ہے

ٹڈی دل کا حملہ فوڈ سیکیورٹی کے لئے چیلنج پیدا کر سکتا ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کے مرکزی صدر ملک سوہنی اور سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ ملک میں ٹڈی دل کا حملہ فوڈ سیکیورٹی کے لئے چیلنج پیدا کر سکتا ہے،لہذا اس کے تدارک کے لئے کوششیں مزید تیز کرنا ہوں گی،پاک آرمی کی سول انتظامیہ کے ساتھ ملک کر ٹڈی دل کے خلاف کی جانے والی کارروائیاں بھی قابل ستائش ہیں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ کسان برادری ٹڈی دل کے حملے کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -