کنٹونمنٹ بورڈ کے ایک گھر سے ڈینگی لاروا برآمد

کنٹونمنٹ بورڈ کے ایک گھر سے ڈینگی لاروا برآمد

  

لاہور(پ ر)ضلعی انتظامیہ لاہورکے افسران ڈینگی لاروا کی تلفی کو یقینی بنانے کے لئے دورے کر رہے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے میں ٹیم نمبر 03 کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا۔،01 گھر سے ڈینگی لاروا برآمد ہوااورڈینگی لاروا کو موقع پر تلف کروا دیا۔

گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے کہا کہ ڈینگی سپرے کروایا جا رہا ہے اورمجموعی طور پر ٹیم کی کارکردگی تسلی بخش تھی۔ڈ ی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر ڈینگی سر ویلنس جاری ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -