نو نہالوں کو مسلنے والے درندوں کو عبرتناک سزا ملنی چاہیے،شفیق قادری

نو نہالوں کو مسلنے والے درندوں کو عبرتناک سزا ملنی چاہیے،شفیق قادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر)انجمن شہر یان لاہورکے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہاکہ نونہالوں کو مسلنے والے درندوں کو سزا بھی عبرتناک ملنی چاہیے، بچے پھو ل ہو تے ہیں پھو لو ں او رکلیوں کو مسلنے والے کے کیس سن کر فوری انہیں سزا ئیں دی جا ئیں،معصوم بچو ں سے بد اخلاقی کرنے والو ں کی سزائے مو ت کو یقینی بنایا جائے۔

اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ ملک مشکل حالا ت سے گزررہاہے کورونا وبا ء نے ہرطر ف اپنی وحشت پھیلا رکھی ہے ایسے حالا ت میں معصو م بچو ں سے جنسی زیاد تی کرنے والے کسی طرح انسان کہلانے کے حق دارنہیں