کورونا وائرس کے خلافحکومتی اقدمات کی حمایت کرتے ہیں،لالہ یاسر

کورونا وائرس کے خلافحکومتی اقدمات کی حمایت کرتے ہیں،لالہ یاسر

  

لاہور(سٹی رپورٹر)مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے جنرل سیکرٹری لالہ یاسر نصیر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف حکومتی اقدمات کی حمایت کرتے ہیں لیکن فرد واحد کی غلطی کو سب پر لاگو کرنا بھی زیادتی ہو گا،لاہور بھرکی تمام مارکیٹوں میں کورونا وائرس کے خلاف حکومت نے جو بھی ایس اوپیز دیئے ہیں ان پر سختی سے عمل درآمد کیا جارہا ہے اور انشاء اللہ ان کو مزید بہتر کیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -