پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے کی خواہش ہے،کاگیسوربادا

پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے کی خواہش ہے،کاگیسوربادا

  

جوہانسبرگ(آئی این پی) جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسوربادا نے بھی پاکستان سپر لیگ کا مستقبل میں حصہ بننے کی خواہش ظاہر کردی۔ لائیو سیشن میں شائقین کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے 24 سالہ ربادا نے کہاکہ نیشنل ڈیوٹی اور دوسری مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل 5 میں حصہ نہیں لے سکا۔

، مگر مستقبل میں اس ایونٹ میں کھیلنا پسند کروں گا، مجھے امید ہے کہ ایک دن اس کا حصہ ضرور بنوں گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -