فیفاورلڈ کپ میزبان کا اعلان 25 جون کو ہوگا

فیفاورلڈ کپ میزبان کا اعلان 25 جون کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (یواین پی) فیفا 25جون کوآن لائن کونسل میٹنگ میں ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال دوہزار تیئس کے میزبان کا اعلان کرے گی یاد رہے کہ میزبانی کیلئے برازیل، کولمبیا اور جاپان کے علاوہ مشترکہ بڈ جمع کرانے والے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ بھی امیدوار ہیں فیفا اس حوالے سے اعلان کرے گا۔