ٹیم کو نمایاں مقام دلوانے کیلئے انتھک محنت کی،جسٹن لینگر

ٹیم کو نمایاں مقام دلوانے کیلئے انتھک محنت کی،جسٹن لینگر

  

سڈنی(یواین پی)آسٹریلین ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر کا کہنا ہے ٹیم کو اس مقام تک لانے کیلئے سخت محنت کی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میں عالمی نمبر ایک بن گئی ہے لیکن انہیں اس بات پر فخر ہے کہ وہ کسی فارمیٹ کے بجائے قدروں کے لحاظ سے سرفہرست ہونا چاہتے تھے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -