نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں کا اظہار تعزیت

نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں کا اظہار تعزیت

  

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں اور سیکرٹری جنرل سید گوہر رضا اور سابق کرکٹ ہیڈ کوچ معین خان نے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ریاض شیخ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مرحوم کی کرکٹ کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -