اچھے پراجیکٹ کی آفر ہوئی تو ضرور کام کرونگی، حمائمہ ملک

اچھے پراجیکٹ کی آفر ہوئی تو ضرور کام کرونگی، حمائمہ ملک

  

لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ جب بھی مجھے کوئی اچھا اور منفرد پروجیکٹ آفر ہوگا میں ضرور کام کروں گی فارمولا فلموں کے باعث فلم انڈسٹری کی بربادی ہوئی اب فلمسا ز کونئے حالاتت کے مطابق ہی آگے بڑھنا ہوگا۔ حمائمہ ملک نے کہا کہ اب ایک مرتبہ پھر سے معیاری فلمسازی اورجدید سینما گھروں کے باعث حالات میں بہتری کے آثارنمایاں دکھائی دے رہے ہیں۔ جب بھی مجھے کوئی اچھا اور منفرد پراجیکٹ آفر ہوگا میں ضرور کام کروں گی ہمیشہ میں نے منفرد کام کو ترجیح دی ہے۔

مزید :

کلچر -