ٹی وی ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں بے حد مقبول ہیں،علینہ

ٹی وی ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں بے حد مقبول ہیں،علینہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ وماڈل علینہ زیدی نے کہاہے کہ کہ ہمارے ٹی وی ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں بے حد مقبول ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات سب کے سوچنے کی ہے کہ ہمارے ٹی وی ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں بے حد مقبول ہیں۔ اس لئے ضروری ہے کہ فلم اور ٹی وی ڈراموں کے شعبوں میں کوپروڈکشن ہوانہوں نے کہا کہ سیٹلائٹ کے اس جدید دورمیں ہماری ذمہ داریوں کے ساتھ مقابلہ بھی سخت ہوچکا ہے اس لئے اب بہت زیادہ محنت کی ضرورت ہے۔

مزید :

کلچر -